14 جون 2014 - 20:10
خیبر پختونخواہ میں فوجی قافلے پر حملہ

شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجسنی۔ابنا۔  ارنا کی رپورٹ کےمطابق آج صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع خانپور میں فوج کے ایک قافلے کو نشانہ بنایاگیا جس میں ایک عام شہری ہلاک اور تین فوجی شدیدزخمی ہوگئے۔ یہ حملہ فوجی قافلے کے راستے میں بم نصب کرکے انجام دیاگیا۔ ابھی تک کسی بھی شخص یا گروہ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہيں کی ہے۔ پاکستانی حکام ، طالبان سمیت انتہاپسندگروہوں سے وابستہ مخالفین کو ملک میں دہشتگردانہ حملوں کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔

...................

242